عزت کمانا چاہتے ہو

Poet: ولیم شیکسپیئر By: ایاز, Karachi

عزت کمانا چاہتے ہو تو
جتنا تمہارے پاس ہے

اس سے کم دِکھاوا کرو
اور جتنا علم رکھتے ہو اتنا کم بولو

Rate it:
Views: 880
17 Jan, 2022