عزیزی آفریدی

Poet: Anwar Masood By: Rizwana Khan, karachi

کیمرے کی تو پہنچ دور تلک ہے بھائی
کیوں اسے آپ نے محدود سمجھ رکھا ہے

کہیں وکٹوں کو بھی گنے نہ سمجھ لیجیئے گا
گیند کو آپ نے امرود سمجھ رکھا ہے

Rate it:
Views: 578
21 Feb, 2010