عشق قاتل سےمقتول سےہمدردی بھی

Poet: علامہؔ اقبال By: سلمان علی, Rawalpindi

عشق قاتل سےمقتول سےہمدردی بھی
یہ بتاکس سےمحبت کی جزا مانگےگا؟

سجدہ خالق کوبھی،ابلیس سےیارانہ بھی
حشرمیں کس سےعقیدت کاصلہ مانگےگا؟

Rate it:
Views: 1972
14 Jun, 2022