عقل قبر سے آگے نہیں دیکھ سکتی قبر سے آگے عشق کا قدم اُٹھتا ہے اور عشق ایک جست میں زمان و مکان .والی کائنات سے آگے نکل جاتا ہے