Add Poetry

عنوان زہر کا پیالہ

Poet: Asaar jonpuri By: Muhammad Ijaz siddiqui, Lahore pakistan

وہ جس نے میری بہن کو حجاب کرنے پر
سر عدالت عظمیٰ شہید کر ڈالا
میں اس شقی ازل کو معاف کیسے کروں
کہ جس کا جسم تو گورا ہے دل مگر کالا
دل سیاہ نے جرم سیاہ ایسا کیا
بکھر گئی ہے میرے صبر و ضبط کی مالا
ہر ایک سینے میں آہن ہے سنگ ہے شاید
جہان کفر میں کوئی نہیں ہے دل والا
مجھے یقین ہے بدلیں گے دن مسلمان کے
ضرور باب اثر پائے گا میرا نالہ

Rate it:
Views: 314
24 Jul, 2009
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets