Add Poetry

عوام اگر ہیں راضی

Poet: نعمان صدیقی By: نعمان صدیقی, Karachi

عوام اگر ہیں راضی تو کیا کریں گے قاضی، پلٹ گئ بازی

ایک ہی صف میں، کھڑے ہو گئے ، نثار اور بندیال
نا کوئ حکومت رہی اور نا کوئ ، اسمبلی ہال

کاروبار ہوے ٹھپ ، نوٹ گئے چھپ ، نا اہل ہوے سب
وقت گیا رک ، ماریں گے ہم جھک ، بند ہوے گھڑیال

عوام اگر ہیں راضی تو کیا کریں گے قاضی ، پلٹ گئ بازی
مل کر ساتھ نعمان کے ، کھاؤ روٹی دال ، ڈالو پھر دھمال

 

Rate it:
Views: 520
15 Apr, 2023
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets