عدلیہ نے باندھ دیا ہے نیا سماں تمہاری ہے ملازم،کیوں ہؤا گماں تنخواہ اسکودیتے ہیں یہی عوام غلام سبہی اسکےعوام حکمراں