عورت امام ہے
Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, karachiدینی رقابتوں کی کہانی تو عام ہے
دو مولوی کے بیچ میں مرغی حرام ہے
حوا کے اس عروج کا منظر تو دیکھئے
مردوں کا اجتماع میں بھی عورت امام ہے
More Funny Poetry
دینی رقابتوں کی کہانی تو عام ہے
دو مولوی کے بیچ میں مرغی حرام ہے
حوا کے اس عروج کا منظر تو دیکھئے
مردوں کا اجتماع میں بھی عورت امام ہے