عورت کی بیوی

Poet: Anwar Masood By: Ghani Ur Rehman Anjum, islamabad

کہا اک فلسفی سے اک ترو تازہ سی عورت نے
ہماری طرح لمبی عمر مردوں کی نہیں ہوتی

یہ سن کر فلسفی کچھ مسکرایا اور پھر بولا
سبب یہ ہے کہ عورت کی کوئی بیوی نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 1024
07 Feb, 2010