عورت

Poet: - By: مجیب الرحمن منصور, خیرپور۔سندہ
Aurat

خدایا کیا عجوبہ چیز کی تخلیق گھر والی
کہ توڑی مرد کی پسلی قیامت اک بنا ڈالی

اداۓ ناز بھی یکساں نزاکت کا بھی دعویٰ ہے
ھو وہ موٹی کمر والی یا پتلی کمر والی

Rate it:
Views: 2554
07 Jan, 2008