اسلامی جمہوریہ کے حکمرانوں کو عید کی خوشیاں مبارک اہل ِ وطن اور رہنمائوں کو عید کی خوشیاں مبارک کیوں نہ دیں انہیں بھی مبارک باد جو مفلوک الحال ہیں اور دیارِ غیر میں مقیم ہم وطنوں کو بھی خوشیاں مبارک