امن و سکون خوشیوں کا پیغام عید ہے مالک کا روزہ داروں کو انعام عید ہے انور کوئی پرایا نہ کوئی ہے غیر آج مل جھل کے سب منانے کا ہی نام عید ہے