عید ملنے تو آ گئی ہے مجھے اس کو احساسِ زندگی ہی نہیں کیسے اس کو خراج دوں وشمہ میرے دل میں تو اک خوشی بھی نہیں