عید کا کتنا پیارا مجھےنذرانہ ملا ہے عیدی کےبدلےہمیں فطرانہ ملا ہے دشمنوں کو زور سےجپھیاں پاہیں گئے ان کی پسلیاں توڑنےکااچھا بہانہ ملا ہے