مکھڑا گلاب کا ہم سے نہ چھپایا کر کبھی تو چاند کا نظارا ہمیں کرایا کر پورا سال عید کا انتظار ہمیں رہتا ہے عید کے روز تو گلے لگ جایا کر