عید کے ساتھ چاند

Poet: بینا By: بینا, Karachi

دل ہوتا تمھارے لیے بہت بےقرار ہے
ملنے کا تم سے ہمیں بہت انتظار ہے

بینا آرہی ہو نہ عید کے ساتھ چاند
آنکھوں میں بھر لیا تمھیں دیکھنے کو پیار ہے

Rate it:
Views: 1165
12 Apr, 2022
More Eid Poetry