ہلال عید کو دیکھا تو یہ آرزو جا گی رب زوالجلال سے وہ ہی دعا مانگی یا رب اسکو میرا کر دے بعد اسکے میری دنیا میں اندھیرا کر دے