عین ا لیقین حتی ا لامکان ہو گر نہ ہو تو اظہا ر بیا ں نہ ہو گر حتی ا لمقد ور گماں نہ ہو تو پھر ہی تو ا قرا ر زبا ں ہو فہم و بصیرت ہم زبا ں ہو دروغ گو نہ ہو گر خوف خدا ہو