عبد وفا شعار ہے ممتاز قادری
امت کا افتخار ہے ممتاز قادری
ایماں کا اعتبار ہے ممتاز قادری
اک مرد شہر یار ہے ممتاز قادری
توقیر آدمی کا بھرم اس کی ذات پاک
فطرت ممیں تاجدار ہے ممتاز قادری
جرات میں بے مثال، شجاعت میں بے نظیر
تصویر ذوالفقار ہے ممتاز قادری
ہر شاتم نبی کا مقدر سزائے موت
آئین کردگار ہے ممتاز قادری
امن جہاں ، مژدہ تکمیل دیں رسول
اور ان کا جانثار ہے ممتاز قادری
ناموس مصطفٰی پہ یہ جانیں نثار ہیں
غیرت کا کوہسار ہے ممتاز قادری
جو کچھ کیا ہے الفت سرکار میں کیا
کب اس پہ شرمسار ہے ممتاز قادری؟
مارا یزید وقت کو، ملعون عصر کو
حرمت کا پاسدار ہے ممتاز قادری
رومی ! سلام غازی دوراں کو پیش کر
تمہید نو بہار ہے ممتاز قادری