میری شاعری میں ردیف نا قافیہ ہے اور نا ہی کسی چیز کا اضافیہ ہے غزل کی تاریخ تو بڑی پرانی ہے مگر میرے سخن کا نیا جغرافیہ ہے کسی تنگ نظر کی نظر نہ لگ جائے کیوں کہ میرا انداز بیاں ڈرا مزاقیہ ہے