جب سے غمِ احمد کو سینے سے لگایا ہے کونین کے ہر غم سے مولا نے بچایا ہے سرکار کی شفقت کی بارش کا وہ حامل ہے جس عاشقِ صادق کو لوگوں نے ستایا ہے