عالمی دجالی نظام سے ہمیں خود کو الگ کرنا ہوگا غیرسودی معیشت کی طرف ہمکو ہجرت کرنا ہوگا اب بین الاقوامی پذیرائی ملیگی دو قومی نظریہ کو بدلی ہوئی نئی صورت حال کامقابلہ ہمیں کرنا ہوگا