Add Poetry

غیر جمہوری طریقے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

 پےدرپے حماقتیں سرزد ہوئیں ہم سے اب تک ملک خداداد میں
پچھتاتےرہنا چاہئےان پر ہم سب کو مل کراور ہاتھ ملنا چاہئے

پیوند بھی لگایا گیا اسلام وجمہوریت کا ملک کے نام کے ساتھ
یہاں جمہوریت کو غیر جمہوری طریقےسے ہی چلنا چاہئے
 

Rate it:
Views: 259
28 Oct, 2020
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets