غیر قانونی قبضہ

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ میری آنکھوں میں رہتے ہیں سوج کی طرح
ذہن پہ چھائے رہتے ہیں کسی بوجھ کی طرح

میرے دل میں مچاتے رہتے ہیں تلاطم
کسی سمندر کی خوفناک طوفانی موج کی طرح

میرےدل پہ غیر قانونی قبضہ جمائے بیٹھے ہیں
ان کا ہر کام ہوتا ہے امریکی فوج کی طرح

Rate it:
Views: 386
08 May, 2011