غیر کے در پہ جو سرجھکایانہیں کرتے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

غیرکہ در پہ جوسر جھکایانہیں کرتے
وہ مصائب سے گبھرایا نہیں کرتے
جن لوگوں کو الله ہدایت نہ بخشے
وہ صراط مستقیم اپنایانہیں کرتے
گمراہ لوگوں سےڈر کرہم اہل حق
اپنےعقائد کبھی چھپایانہیں کرتے
صرف اللہ کے در سے مانگتےہیں
کسی چوکھٹ پہ ہاتھ پھیلایانہیں کرتے

Rate it:
Views: 357
06 Feb, 2012
More Religious Poetry