حرام کمانے میں تو جواب نہیں ہے میری نظر میں وہ کوئی نواب نہیں ہے فتنہ میں مال کے ہے مسلمان مبتلا احساس، کیا گناہ ہے اور ثواب ، نہیں ہے