فرزانہ پیاری کا ہو گیا ہےدل میں آناجانا
جو مرکےبھی نہ ٹوٹےہوا ہے ایسایارانہ
وہ میری ممتاز پیاری میں اس کاشاہ جہاں
مجھےاس کی خاطر ایک تاج محل ہے بنانا
شیداں حمیداں نزدیکی پریتو اورپڑوسن
ان سب کو بنا دوں گا الگ ایک ٹھکانہ
جب یہ سب محل میں رہائش پذیرہوں گی
پھرانہیں ملےگا نہ لڑنےکا کوئی بھی بہانہ
پڑوسن کی ساس بڑی جھگڑالو عورت ہے
سوچتا ہوں میں نےاسے کہاں ہےپھنسانا