فریاد بکرا

Poet: Asad By: Asad, mpk

فریاد بکرا نا رسائی ہے
آگے چھری ھے اور قصائی ھے

کہاں کو جائے کوئی امید لیکر
آگے کنواں ھے پیچھے کھائی ھے

Rate it:
Views: 940
03 Aug, 2019