ز ند گی کی فکر نہ زمانے کی فکر
مجھے ہے ر بّ کو ا پنا بنانے کی فکر
سہم جا تی ہوں اُ سکے رُوٹنے کی ادا سے
وہ رُوٹ جاۓ تو اُسکو منانے کی فکر
وہ مجھے رولاۓ بھی تو کو ئی بات نہیں
مجھے روکر بھی ہے اُسکو خوش کرانے کی فکر
دلبر نے کرليا تجھ سے عہدِ وفا
اب رہی تيرے ديد کو اپنانے کی فکر