فیس بُک کی محبت

Poet: ارسلان حُسینؔ By: Arsalan Hussain, Dubai

ساری خواہش کا گَلا گھونٹ کر
پَرائیواسی لَاک کر دیا میں نے

وہ مجھ سے ہر وقت جھگڑتی تھی
اس لیئے بَلاک کر دیا میں نے

Rate it:
Views: 684
24 Jul, 2016