Add Poetry

فیس بک

Poet: نوید انور – رومی - By: Naveed Anwar, Point Hope

فیس بک پہ تمہں انوائٹ تو کر لیا
تم نے بھی ہمارے پروفائل کو اکسپٹ کر لیا

فیس بک نہ ہوتی تو تمہارا دیدار کیسے ہوتا
فیس بک نہ ہوتی تو یہ حوصلہ پیدا نہ ہوتا

کبھی ٹیگ کرتے ہو اور کبھی لائک کرتے ہو
کبھی کوممنٹ کرتے ہو اور کبھی ہایڈ کرتے ہو

کبھی فرینڈ کرتے ہو اور کبھی عن فرینڈ کرتے ہو
سٹیٹس چیک کرتے ہو پروفائل بھی دیکھتے ہو

سلفی اتار اتار کر پیج بھر دیا
پھر لاکس کہ انتظار میں دن گزار دیا

فیس بک نہ ہميں ایک دفا پھر اوارہ بنا دیا
فیس بک پر ہماقطوں نہ لگوں کو خفا کر دیا

گروسری سٹور پہ چیکن کر کے اطلاح کر دیا
فیس بک اور سوشل میڈیا نہ ہمیں نادان کر دیا

نہ کبھی میسج کیا نہ کبھی وائس اور ویڈیو چیٹ کیا
بس دور ہی دور سے ایک دوسرے پر رشک ہی کیا

اب فیس بک بھی مڈل ایج کریسس کی علامات بن گیا
نوجواں نسل فیس بک کو بھڑتی عمر کے افراد کہ ہاتھ کر گیا

Rate it:
Views: 404
10 Jun, 2017
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets