امید کی کرنیں لگیں جب بھی دکھائی جو بھول نہ پائینگے ملی ایسی تباہی اس بات کی تاریخ بھی دیتی ہے گواہی بھٹو تیرے ایثار میں ملت کی بھلائی چہروں پہ اداسی ہے خاموش سے لب ہیں اے قوم! مقدر میں تیرے سانحے عجب ہیں