Add Poetry

قافلہ حسین کا

Poet: Kashif Imran By: Kashif Imran, Mianwali

دین کو بچانے
جان اپنی وارنے
چل پڑا ہے قافلہ
یہ قافلہ حسینؓ کا
چل پڑا ہے قافلہ
یہ قافلہ حسینؓ کا
حق کو بچانے
باطل کو مٹانے
چل پڑا ہے قافلہ
یہ قافلہ حسینؓ کا
چل پڑا ہے قافلہ
یہ قافلہ حسینؓ کا
انسانیت کو بچانے
ظلم کو مٹانے
چل پڑا ہے قافلہ
یہ قافلہ حسینؓ کا
چل پڑا ہے قافلہ
یہ قافلہ حسینؓ کا
شمع عشق کی جلانے
سر اپنا کٹانے
چل پڑا ہے قافلہ
یہ قافلہ حسینؓ کا
چل پڑا ہے قافلہ
یہ قافلہ حسینؓ کا
محفل ذکر کی سجانے
قرآن نیزے پہ سنانے
چل پڑا ہے قافلہ
یہ قافلہ حسینؓ کا
چل پڑا ہے قافلہ
یہ قافلہ حسینؓ کا

Rate it:
Views: 445
12 Sep, 2018
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets