قومی مجرم کو پہلے جیل پھر سرزمین سے نکالا گیا اور الزام اداروں کی جانب سےاک دوسرےپہ ڈالا گیا اب دانستہ یا نادانستہ اک اٹھ چکاہےقانونی بحران جسکا بوجھ متعلقہ اداروں وماہرین سےنہ اٹھایا گیا