الفاظ وروح دستور کےمطابق قانون کا جائزہ لینے کےبعد عدلیہ دستور سےمتصادم قانون سازی روکنےکاحق محفوظ رکھتی ہے بہ لحاظ تعبیروتشریح دستوربرتر ہےدیگر جمہوری اداروں سے فیصلہ میں عدالت دستور کے الفاظ وروح کو ملحوظ رکھتی ہے