Add Poetry

قدرت کا وہ اک کمال ہے

Poet: Ishfaq By: Muhammad Ishfaq, Sangla Hill

کیا رنگ ہے کیا حال ہے
کیا روپ ہے کیا چال ہے

اس کی تعریف کروں میں کیا
قدرت کا وہ اک کمال ہے

اس سے مقابلے کی سوچے
یہ کسی کی کیا مجال ہے

وہ تو ےکتائے حسن ہے
اس سا کوئی اور محال ہے

اس کا نکھرہ سا چہرہ
اجلی چاندنی کی مثال ہے

اس مصور عظیم کو سلام
جس کا تو حسین خیال ہے

Rate it:
Views: 413
06 Jul, 2014
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets