Add Poetry

قرآن کی فضیلت

Poet: Abdul Hafeez Asar, Mumbai, India. By: Abdul Hafeez Asar, Mumbai, India., Mumbai

نازل کیا قرآں کو ہدایت کے لیے
مومن کی شفا اور نصیحت کے لیے

اس میں نہ کوئی شک نہ کجی بھی کوئی
نازل کیا مومن کی رِفْعَت کے لیے

اے مومنوں سنو یہ قرآن کی فضیلت
دل میں سما ہی جائے قرآن کی تو عظمت

ایسا ہی شخص تم میں بہتر تو ہے ہی سب سے
قرآن کو جو سیکھے اور اس کو ہی سکھائے

قرآن سے ہی بڑھ کر روز جزا کے دن تو
نہ کرسکے شفاعت گرچہ وہ کوئی بھی ہو

قرآن کی تلاوت جس گھر میں تو کی جائے
اس سے خدا کی رحمت نازل بھی ہوتی جائے

قرآن کی تلاوت کثرت سے جو ہیں کرتے
الطاف باری کے تو وہ مستحق ہیں ہوتے

دنیا کی جو طلب میں قرآن پڑھتا بھی ہے
اس کا تو آخرت میں حصہ نہ تو کوئی ہے

قوموں کی تو ترقی یا تو تنزلی میں
قرآن کا تو بالکل ہے اثر تو اسی میں

ہم سب کے تو دلوں میں قرآن کی ہو وَقعَت
قران کی ہمیشہ کثرت سے ہو تلاوت

اے مومنوں سنو یہ قرآن کی فضیلت
دل میں سما ہی جائے قرآن کی تو عظمت۔۔۔۔۔

اللہ کا تقرب قرآن سے تو بڑھ کر
کوئی بھی چیز سے وہ حاصل نہ ہو سکے پر

کوئی بھی ایک آیت جو سیکھ لے صبح کو
افضل ہے وہ نوافل کی سو رکعات سے تو

لگتا ہے زنگ دل کو اپنے گناہ سے ہی
قرآن کی تلاوت سے اس کی ہو صفائی

قرآن جو پڑھے اور اس پر عمل کرے بھی
پہنایا جائے اس کے تو والدین کو ہی

ایسا ہی تاج جس کی ہو روشنی بھی اتنی
سورج کی روشنی سے وہ تو زیادہ ہوگی

قرآن سے تو خالی جو قلب بھی رہے گا
شیطان کا تسلط اس میں ہی تو ملے گا

ہم سب کے ہو دلوں میں قرآن کی محبت
اس سے ہی تو ملے گی قرآن کی تو برکت

اے مومنوں سنو یہ قرآن کی فضیلت
دل میں سما ہی جائے قرآن کی تو عظمت

کیا قرآں کو ہدایت کے لیے
مومن کی شفا اور نصیحت کے لیے

اس میں نہ کوئی شک نہ کجی بھی کوئی
نازل کیا مومن کی رِفْعَت کے لیے

اے مومنوں سنو یہ قرآن کی فضیلت
دل میں سما ہی جائے قرآن کی تو عظمت

ایسا ہی شخص تم میں بہتر تو ہے ہی سب سے
قرآن کو جو سیکھے اور اس کو ہی سکھائے

قرآن سے ہی بڑھ کر روز جزا کے دن تو
نہ کرسکے شفاعت گرچہ وہ کوئی بھی ہو

قرآن کی تلاوت جس گھر میں تو کی جائے
اس سے خدا کی رحمت نازل بھی ہوتی جائے

قرآن کی تلاوت کثرت سے جو ہیں کرتے
الطاف باری کے تو وہ مستحق ہیں ہوتے

دنیا کی جو طلب میں قرآن پڑھتا بھی ہے
اس کا تو آخرت میں حصہ نہ تو کوئی ہے

قوموں کی تو ترقی یا تو تنزلی میں
قرآن کا تو بالکل ہے اثر تو اسی میں

ہم سب کے تو دلوں میں قرآن کی ہو وَقعَت
قران کی ہمیشہ کثرت سے ہو تلاوت

اے مومنوں سنو یہ قرآن کی فضیلت
دل میں سما ہی جائے قرآن کی تو عظمت۔۔۔۔۔

اللہ کا تقرب قرآن سے تو بڑھ کر
کوئی بھی چیز سے وہ حاصل نہ ہو سکے پر

کوئی بھی ایک آیت جو سیکھ لے صبح کو
افضل ہے وہ نوافل کی سو رکعات سے تو

لگتا ہے زنگ دل کو اپنے گناہ سے ہی
قرآن کی تلاوت سے اس کی ہو صفائی

قرآن جو پڑھے اور اس پر عمل کرے بھی
پہنایا جائے اس کے تو والدین کو ہی

ایسا ہی تاج جس کی ہو روشنی بھی اتنی
سورج کی روشنی سے وہ تو زیادہ ہوگی

قرآن سے تو خالی جو قلب بھی رہے گا
شیطان کا تسلط اس میں ہی تو ملے گا

ہم سب کے ہو دلوں میں قرآن کی محبت
اس سے ہی تو ملے گی قرآن کی تو برکت

اے مومنوں سنو یہ قرآن کی فضیلت
دل میں سما ہی جائے قرآن کی تو عظمت

Rate it:
Views: 453
06 Apr, 2024
Related Tags on Islamic Poetry
Load More Tags
More Islamic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets