ہو عقل سے پیدل اپنے اختلاف کرو قرآں سے فیصل القرآن : [16-64] . اور ہم نے جو تم پر کتاب نازل کی ہے تو اس کے لیے جس امر میں ان لوگوں کو اختلاف ہے تم اس کا فیصلہ کردو۔ اور (یہ) مومنوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے-