قطعہ
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMہم ان کی باتوں پہ غور کرتے ہیں
 اور وہ ہماری ہر بات اگنور کرتے ہیں
 
 جو پوچھا ان کی بے رخی کا سبب
 ڈانٹ کر بولے آپ ہمیں بور کرتے ہیں
  
More Funny Poetry
ہم ان کی باتوں پہ غور کرتے ہیں
 اور وہ ہماری ہر بات اگنور کرتے ہیں
 
 جو پوچھا ان کی بے رخی کا سبب
 ڈانٹ کر بولے آپ ہمیں بور کرتے ہیں