قلم سے اشعار۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM شاعری کرتا ہے تو کمال کرتا ہے
 قلم سےاشعار کو حلال کرتا ہے
 
 سخن سےکسی کی دل آزاری نہ ہو
 ایسی باتوں کا بڑا خیال کرتا ہے
 
 اپنے ہر شعر کی میک اپ کرکے
 ساتھ اپنا بھی چہرہ لال کرتا ہے
 
 اشعار اسےبد دعاہئں دیتےہوں گے
 جب ان بیچاروں کا برا حال کرتا ہے
More Funny Poetry






