Add Poetry

قمر کے روبرو تجھے قابل فخر دیکھنا

Poet: Ishfaq By: Muhammad Ishfaq, Sangla Hill

تیرے چہرے کو دیکھتے ہوئے قمر دیکھنا
اور قمر کے روبرو تجھے قابل فخر دیکھنا

تو مجھے چھوڑ کے جا کہ تیرے پیچھے ہی
میرے دیوانے پن کی آئے گی خبر دیکھنا

کہتے ہو کہ میں نے تیری جستجو نہیں کی
گواہی دے گا تیرا سارا شہر دیکھنا

بہت یاد کریں گے لوگ مجھے میرے بعد
باعث اس کا ہو گا میرا ہنر دیکھنا

میرے جینے کا آسرا ہے ، وہ تیرا
جاتے ہوئے مڑ کر اک نظر دیکھنا

Rate it:
Views: 692
04 Jun, 2014
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets