Add Poetry

قومی ائر لائن سے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ڈھنڈورہ نہ پیٹو قومی ائرلائن سےملازمین کی فراغت کا
باخبررہنا عوام کا لازم, انکےحق میں مفید بےخبری نہیں

گولڈن ہینڈ شیک‘دےکر ملازمین کو آپ فارغ ضرورکریں‘
انکی فراغت خود اختیاری ہونی چاہئے جبکہ جبری نہیں
 

Rate it:
Views: 246
25 Nov, 2020
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets