کب کا ہو چکا متروک اس ملک میں نعرہ تکبیر اذاں دینی ہے ہم کو مگر دی جائے تو کیسے ملک میں قومی جماعت کاسیاسی خلاء ہے پرکرنےکی اسےکوشش کی جائےتو کیسے