لائن میں پانی آرہا ہے، لائٹ جانے والی ہے ادھر یہ مسئلہ چل رہا ہے ادھر میری قوالی ہے اے میرے گھر کے لوگوں ذرا ٹینک میں بھر لو پانی ورنہ کے ای ایس سی والوں کی مر جائے گی نانی