تمھیں یاد ھے ایک دن تم نے وعدہ کیا تھا کہ عید پر میرے لیے لال چوڑیاں لاو گے سنو جاناں عید تو آ گئی ھے کیا تم چوڑیاں لاو گے یا پھر ہر وعدےکی طرح بھول جاؤ گے؟