نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمان غيور موت کيا شے ہے، فقط عالم معني کا سفر ان شہيدوں کي ديت اہل کليسا سے نہ مانگ قدر و قيمت ميں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر آہ! اے مرد مسلماں تجھے کيا ياد نہيں حرف 'لا تدع مع اللہ الھاً آخر'