بچپن میں بوجہ علالت موت کےمنہ سےبچ نکلنےپر زندگی کو نعمت غیرمترقبہ سمجھ کرجینا پڑا مجھے زندہ دلان لاہور کےگروہ میں شامل تھا شایداس لئے دس سال تک لاہور کے نلکوں کا پانی پینا پڑا مجھے