لبوں پہ کوئی سوال نہیں ہے دل میں کوئی ملال نہیں ہے دن تیرے بارے سوچتے گزرا یہ نہ سمجھ تیرا خیال نہیں ہے