تو سمجھتا جس قوم کو، دُنیا کی بڑی طاقت مغرب کے ہیں رہنما، طریقہ ان کا شیطانی لرزتی ہر دور میں، جسکی صدا سے کائنات ذات ہے یہ مومن کی، دل ہے ان کا قرآنی مسلمانوں کا یہ رُتبہ، مسلمانوں کی یہ خوبی کہ ان کا دین اسلامی ، عقیدہ ان کا فُرقانی