ہم پیٹھ دکھائیں رب کو اور مشکل ہو تو لمبی دعائیں القرآن اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے [41:51]